جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفارم کریں گی
ہفتہ 16 جنوری 2021 14:46
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جب کہ کملا ہیرس نائب صدر کا حلف اٹھائیں گی۔امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ورچوئلی کیا جائے گا جس میں لیڈی گاگا امریکا کا قومی ترانہ پڑھیں گی جب کہ گلوکارہ جینیفر لوپز بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔دوسری جانب نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پر پرائم ٹی وی سپیشل کی میزبانی اداکار ٹام ہینکس کریں گے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Khayyam Sarhadi
Mandana Karimi
Shaista Jabeen
Ayesha Jahanzeb
Sawera sheikh
Mary Elizabeth Winstead
Umer Shareef
Russell Crowe
Hayley Atwell
Andrew Lincoln
Julianne Hough
Owen Wilson
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا