فلم ”گبر“ میں آئیٹم سانگ اپنے ایک دوست کیلئے کیا ہے‘ کرینہ کپور

جمعہ 4 اپریل 2014 23:11

فلم ”گبر“ میں آئیٹم سانگ اپنے ایک دوست کیلئے کیا ہے‘ کرینہ کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم ”گبر“ میں آئیٹم سانگ اپنے ایک دوست کیلئے کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم ”گبر“ میں آئیٹم سانگ اپنے ایک دوست کیلئے کیا ہے تاہم اس کا نام منظر عام پر نہیں لاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ شینہ خان نے اس آئیٹم سانگ کیلئے مجھ سے خصوصی درخواست کی تھی۔

وقت اشاعت : 04/04/2014 - 23:11:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :