عدالت نے میشا شفیع کے کیس میں علی گُل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے
عدالت نے میشا شفیع کے خلاف چالان مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار بھی کیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2021 17:20
(جاری ہے)
مقدمے میں نامزدملزمان عفت عمر، لیناغنی اور فریحہ ایوب عدالت میں پیش ہوئیں۔
چالان کے مطابق عفت عمر، لیناغنی، فریحہ ایوب، علی گل اور حسین الزمان ملزمان ہیں، ملزمان نے سائل کے خلاف سوشل میڈیا پر ہتک آمیز پوسٹیں لگائیں۔ ملزمان فریحہ ایوب، حسین الزمان اور سیدفیضان نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کردی بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی۔ خیال رہے کہ 18 اپریل 2018ء کو میشا شفیع نے اپنی ایک ٹویٹ میں گلوکار اور اداکار علی ظفر پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹ اس وقت کی گئی جب دنیا بھر میں ''می ٹو'' کی مہم اپنے عروج پر تھی جس کے تحت خواتین خود کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف آواز اٹھا رہی تھیں۔ جبکہ گذشتہ ہفتے بھی ایک خاتون لینا غنی کی جانب سے علی ظفر کے خلاف دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jessica Chastain
Irshad kamil
Shabbir Jan
Kara Hayward
Anne Hathaway
Naheed Akhtar
Farhan Saeed
Madiha Iftikhar
Noomi Rapace
George Clooney
Aishwarya Devan
Seth Rogen
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا