فلم ملکہ کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ

ہفتہ 5 اپریل 2014 14:23

فلم ملکہ کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) اپنی فلم ملکہ کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عامر خان کسی بھی فلم ایوارڈ تقریب میں نہیں جاتے ہیں اور اب کنگنا نے بھی طے کر لیا ہے کہ وہ بھی ان تقریبات میں شرکت نہیں کریں گی۔کنگنا نے کہا کہ جب میں انڈسٹری میں نئی نئی آئی تھی تب میں نے اس طرح کی تقریبات میں حصہ لیا تاہم اب بہت ہوا اب میں ایسا نہیں کروں گی۔

وقت اشاعت : 05/04/2014 - 14:23:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :