نواز الدین صدیقی فلم کی شوٹنگ کیلئے لندن روانہ ہوگئے
فلم کی شوٹنگ لندن اور ممبئی میں کی جائے گی جبکہ فلم اسی سال ریلیز ہونے کا امکان ہے
منگل 19 جنوری 2021 11:51
(جاری ہے)
اس فلم کی شوٹنگ لندن اور ممبئی میں کی جائے گی جبکہ فلم اسی سال ریلیز ہونے کا امکان ہے۔نواز الدین صدیقی نے لندن روانگی کے لئے فیس ماسک پہن رکھا تھا جبکہ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ مشکل حالات سے واقف ہوں پر کام جاری رہنا چاہیے۔واضح رہے کہ اس فلم کا اعلان گزشتہ سال اکتوبر میں کیا گیا تھا۔ نواز الدین صدیقی کے علاوہ فلم میں اداکارہ الناز نوروزی بھی شامل ہیں۔ دونوں اداکار پہلے بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Armeena Khan
Sahir Lodhi
Willa Holland
Halle Berry
Lata Mangeshkar
Monica Bellucci
Zabryna Guevara
Minissha Lamba
Whitney Cummings
Robert Patrick
Nadia Afgan
Anushka Sharma
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی