انڈسٹری میں مجھے ہیرو نہیں چاکلیٹ بوائے سمجھا جاتا ہے‘ عامر خان

ہفتہ 5 اپریل 2014 23:57

انڈسٹری میں مجھے ہیرو نہیں چاکلیٹ بوائے سمجھا جاتا ہے‘ عامر خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں کوئی بھی مجھے ہیرو نہیں کہتا بلکہ چاکلیٹ بوائے سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مجھے ہیرو نہیں کہتا بلکہ چاکلیٹ بوائے سمجھا جاتا ہے۔ اپنے بیٹے کو فلموں میں لانے بارے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارا بچوں پر کوئی کنٹرول نہیں ہوتا۔ میرا بیٹا کبھی بھی مجھے نہیں بتاتا کہ وہ کیا پلاننگ کررہا ہے یا کیا کررہا ہے۔

وقت اشاعت : 05/04/2014 - 23:57:14

Rlated Stars :