تھیلیسیمیا کے بچوں کوخون عطیہ کرکے ذمہ داری کاثبوت دینا چاہیے‘اداکارہ جیا علی
جمعرات 21 جنوری 2021 13:35
(جاری ہے)
اداکارہ جیا علی نے پشاورمیں فرنٹیر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں وہ تھیلیسیماکے مرض میں مبتلا بچوں سے ملیں اور انہیں پھول پیش کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے جیا علی کا کہنا تھا کہ خون کی کمی کے شکار بچوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ان بچوں کو خون عطیہ کرکے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہے کیونکہ یہ بچے ہمارے ہی خون سے زندہ ہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Eddie Redmayne
Rohit shety
Catherine Oxenberg
Moammar Rana
Norman Reedus
Crystal Bernard
Sahiba Afzal
Genesis Rodriguez
Farhan Ali Agha
Firdous Jamal
Maisie Williams
Mahesh Manjrekar
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا