ڈیوائن جانسن کی زندگی پر بننے واالی فلم ینگ راک کا ٹیزر جاری

جمعرات 21 جنوری 2021 21:59

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن کی زندگی پر بننے واالی فلم ینگ راک کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اڈرین گرولکس ڈایوئن جانسن کی10ساال کی عمر کا کردار ادا کریں گے، بریڈلی کنسٹنٹ 15سال کی عمر کا اور اولی لٹیکف 20 سال کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ فلم16فروری کو این بی سی پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/01/2021 - 21:59:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :