- Home
- شوبز
- گلوکار راحت فتح علی خان نے استاد نصرت فتح علی خان کے دربار کیلئے پنجاب حکومت سے فنڈز مانگ لئے ..
گلوکار راحت فتح علی خان نے استاد نصرت فتح علی خان کے دربار کیلئے پنجاب حکومت سے فنڈز مانگ لئے
جمعہ 22 جنوری 2021 21:47
(جاری ہے)
جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ،دربار کی تعمیر وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے حکومت فنڈز مہیا کرے۔
استاد راحت فتح علی خان نے فنڈز کیلئے وزیر اعلی پنجاب اور وزارت اطلاعات و ثقافت کو درخواست آرٹس کونسل کے ذریعے بھجوائی ہے ۔ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد زاہد اقبال کا کہنا ہے کہ استاد نصرت ملک پاکستان کا بڑا نام تھے ،درخواست کو وزیر اعلیٰ اور وزارت اطلاعات و ثقافت تک پہنچانے کی کوشش کی جائے گی جو بھی احکامات حکومت دے گی اس کی تعمیل کی جائے گی۔دربار نصرت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sawera sheikh
Ali Raza
sarah khan (pak)
Emma Watson
Joanna Vanderham
Paoli Dam
Diana Penty
Mira Seethi
Gina Gershon
Katie Cassidy
Jaime King
Imran Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا