ابرارالحق کا وزیراعظم کیلئے نیا گانا ریلیز

پیر 25 جنوری 2021 21:00

ابرارالحق کا وزیراعظم کیلئے نیا گانا ریلیز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین ابرارالحق نے وزیراعظم عمران خان کے لئے تیار کئے گئے ایک گانے کو ریلیز کردیا ہے۔ جس کے بول ’’سن لے تو‘‘ ہیں۔
وقت اشاعت : 25/01/2021 - 21:00:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :