ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں

منگل 26 جنوری 2021 12:56

ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں پاکستانی عوام کی اکثریت بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ترک ڈرامہ سیریز میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث بین الاقوامی ٹی وی سیریز اور فلمی پلیٹ فارم پر ترک سیریز کو پہلے سے زیادہ جگہ دی جانے لگی ہے ترک ڈرامہ سیریز میں عوام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا باعث اس ڈرامہ کا اسلامی تاریخ کو دہرانا ہے جس کی وجہ سے لوگ اس کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/01/2021 - 12:56:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :