بچو ں سے بے حد پیار ہے ، مزید ایک سو بچے پیدا کرنا چاہتا ہوں ، جانی ڈیپ

بدھ 9 اپریل 2014 22:35

بچو ں سے بے حد پیار ہے ، مزید ایک سو بچے پیدا کرنا چاہتا ہوں ، جانی ڈیپ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے کہا ہے کہ انہیں بچوں سے بے حد پیار ہے اور مزید ایک سو بچے پیدا کرینگے ۔

(جاری ہے)

پچاس سالہ ادکار جانی ڈیپ جن کے اپنے سابقہ گرل فرینڈ وینسیا چاراد سے دو بچے ہیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچوں سے بے حد پیار ہیں اور ان کے درمیان رہنا ان کے ساتھ کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے اور انجوائے کرتا ہوں فلمی مصروفیات سے فارغ ہوکر بچوں سے کھیلنا ایک بہترین تفریح اور آرام دہ عمل ہے میری خواہش ہے کہ میں مزید ایک سو بچے پیدا کروں ۔

وقت اشاعت : 09/04/2014 - 22:35:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :