معروف گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا گانا ریلیز

موسیقی میں ڈیبیو کرنے کیلئے والد کے گائے ہوئے گانے ’’ کیوں اداس پھرتے ہو ‘‘کا انتخاب کیا

بدھ 27 جنوری 2021 11:54

معروف گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا گانا ریلیز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا ۔خوبی علی نے موسیقی میں ڈیبیو کرنے کے لیے اپنے والد کے گائے ہوئے گانے ’’ کیوں اداس پھرتے ہو ‘‘کا انتخاب کیا ۔

(جاری ہے)

گانے کی آفیشل بھی جاری کردی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوبی علی کسی گائوں میں موجود ہیں اور منظر بھی شام کے وقت کا ہے ۔یاد رہے کہ یہ گانا گلوکار سجاد علی نے سال 2005 میں اپنے البم رنگین میں گایا تھا ۔اس سے قبل وہ نے اپنے والد سجاد علی کے گانے یبارش کی ویڈیو میں بھی نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ اداکارہ ریما بھی تھیں۔

وقت اشاعت : 27/01/2021 - 11:54:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :