علیزے شاہ کا مداحوں کو ماسک پہنے کا مشورہ

بدھ 27 جنوری 2021 21:52

علیزے شاہ کا مداحوں کو ماسک پہنے کا مشورہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) اداکارہ علیزے شاہ نے مداحوں کو ماسک پہنے کا مشورہ دے دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس نے کبھی کسی مشکل کا سامنا نہ کیا ہو اور ہم روزانہ کسی نہ کسی مشکل سے گرزتے ہیں لیکن ان سے گھبرانے کی بجائے ان کا سامنا کرنا سیکھیں اور کویڈ19 کے اس مشکل وقت میں ماسک پہننا مت بھولیں ۔

وقت اشاعت : 27/01/2021 - 21:52:54