- Home
- شوبز
- میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے ،سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ، سارہ لورین ..
میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے ،سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ، سارہ لورین ،میرا کام بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیاجارہا ہے ، جو ا س سے پہلے کسی پاکستانی ماڈل یا ایکسٹریس کے حصے میں نہیں آیا ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 10 اپریل 2014 22:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) اداکارہ ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے بہت اہم ہے ، میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے یہی وجہ ہے کہ سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیریئر کو بہت الگ سے ڈیزائن کیا ہے مجھے بہت آگے جانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا کام بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جارہا ہے اور مجھے بے حد پذیرائی ملی ہے آج تک کسی بھی پاکستانی ماڈل یا ایکٹریس کو کسی انٹرنیشنل برانڈ کیلئے سائن نہیں کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واحد پاکستانی ماڈل و اداکار ہوں جسے انٹرنیشنل کمپنیوں نے اپنے برانڈز کی پرموشن کیلئے بک کیا ہے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humaira Channa
Mariska Hargitay
Baber Khan
Zhalay Sarhadi
Sanjay Kapoor
Marina Khan
Iftikhar Thakur
Mustafa Qureshi
Tariq Teddy
Tammin Sursok
kinza hashmi
Nigaar Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا