ارادھیا کو دبئی سے اس کے مداح نے تحفہ بھیج دیا

جمعرات 10 اپریل 2014 22:21

ارادھیا کو دبئی سے اس کے مداح نے تحفہ بھیج دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) بالی ووڈ ایش کی بیٹی ارادھیا کے مداح نے اس کے دادا امیتابھ بچن کے ہاتھ اس کے لئے دبئی سے تحفہ بھیجا ہے ۔

(جاری ہے)

امیتابھ بچن فلم بوتھ ناتھ ریٹرنز کی پروموشن کیلئے دبئی میں تھے جہاں انہیں ارادھیا کے نوجوان مداح نے اس کے لئے تحفہ دیا ۔ امیتابھ بچن نے یہ تحفہ ارادھیا کو دیتے ہوئے تصویر بنائی جسے فیس بک پر لگادیا گیا ۔ امیتابھ نے اپنے ٹویٹر میں لکھا ہے کہ انہیں اس وقت بے حد خوشی ہوئی جب مجمے سے ایک نوجوان نکلا اور ایک گفٹ پیک کرکے مجھے تھماتے ہوئے کہا کہ یہ ارادھیا کیلئے ہے ۔

وقت اشاعت : 10/04/2014 - 22:21:52

Rlated Stars :