اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ 20سال کی ہو گئیں

جمعرات 28 جنوری 2021 12:08

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ 20سال کی ہو گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء)ناموراداکارہ و ماڈل علیزے شاہ 20سال کی ہو گئیں ۔ اداکارہ علیزے شا ہ دورحاضرکی اداکارائوںمیں سب سے کم عمراداکارہ ہیںاورانہوںنے کئی ڈرامہ سیریلزمیںاداکاری کے جوہردکھائے ہیں ۔
وقت اشاعت : 28/01/2021 - 12:08:35

Rlated Stars :