شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
جمعرات 28 جنوری 2021 12:10
(جاری ہے)
جس میں اس کی شادی کا فیصلہ بھی شامل ہے۔شکتی کپور نے مزید کہا صرف روہن شریشٹھا کیوں اگر میری بیٹی میرے سامنے آکر کسی کا بھی نام لے گی کہ میں نے اپنے لیے اس لڑکے کو منتخب کیا ہے اور میں اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہوں تو مجھے اس کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
فوٹوگرافر روہن شریشٹھا کے بارے میں بات کرتے ہوئے شکتی کپور نے کہا روہن بہت اچھا لڑکا ہے ، وہ ہمارے گھر آتا تھا لیکن بچپن میں۔ شردھا نے مجھے کبھی نہیں کہا کہ وہ روہن سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے سنجیدہ ہیں یا نہیں کیونکہ میرے لیے تو یہ دونوں بچپن کے دوست ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس شکتی کپور نے کہا تھا کہ شردھا کپور اپنے کام میں بہت مصروف ہے اور اگلے 2 سے 3 سال تک شادی نہیں کرے گی۔ جب شکتی کپور سے ان کے ماضی کے اس بیان سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ لیکن وقت کے ساتھ بچے بڑے ہوتے ہیں اور اپنے فیصلے خود لیتے ہیں۔شکتی کپور نے کہا میری بیٹی شردھا بہت اچھا کا کررہی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے۔ اس وقت وہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’’لو رنجن‘‘ میں کام کررہی ہے۔ شردھا اس وقت اپنے جیون ساتھی کا انتخاب خود کرلے گی جب وہ شادی کرنا چاہے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tariq Teddy
usman mukhtar
kartik aaryan
Jia Ali
Abigail Spencer
Jordana Spiro
Rajkummar Rao
Tanushree Dutta
Rakesh Roshan
Nushrat Bharucha
Noor Hassan Rizvi
Zuhab Khan
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف