پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے ساتویں فیشن ویک کا آغاز
جمعہ 11 اپریل 2014 17:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کا ساتواں فیشن ویک شروع ہو گیا۔ لاہور ایکسپو سنٹر میں ہونے والا یہ فیش شو ہے تو پاکستانی ماڈلز اور پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پر مبنی تھا مگر حسیناوں کے ڈریسز اور جلووں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے یہ شو برطانیہ یا پیرس کا ہو۔
(جاری ہے)
ویسٹرن اور ایسٹرن ملبوسات کی بہار میں ماڈلز نے کیٹ واک کر کے حاضرین سے خوب داد سمیٹی ۔ لاہور میں ریمپ پر ماڈلز نے کیٹ واک کیا شروع کی۔یوں لگا کہ قوس قزاح کے رنگ آسمان سے زمین پر اتر آئے۔فیشن سپیل کی بریک میں خوبصورت رقص بھی پیش کیا گیا۔فیشن شو میں معروف سماجی اور سیاسی شخصیات کی موجودگی نے بھی اسے چار چاند لگا دیئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Divya Khosla Kumar
Amanat Ali
Sanaa Lathan
Jeffrey Dean Morgan
Anum Fayyaz
Mehreen Syed
Imran Aslam
Anwar Iqbal
Gohar Rasheed
Charlie Sheen
Demi Moore
Jawad Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف