اپنے والد مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنا میرا خواب ہے، عالیہ بھٹ

ہفتہ 12 اپریل 2014 23:39

اپنے والد مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنا میرا خواب ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اپنے والدمہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنا میرا خواب ہے۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ یہ میرا خواب ہے کہ اپنے والد کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کام کروں تاہم ان دنوں وہ کوئی فلم نہیں بنا رہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کی فلم سے انڈسٹری میں قدم اس لئے نہیں رکھا کہ میں یہ ثابت کرنا چاہتی تھی کہ میں ایک با صلاحیت اداکارہ ہوں اور اپنے والد کی فلم میں کام کر کے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لئے کوشاں نہیں ہوں ۔

وقت اشاعت : 12/04/2014 - 23:39:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :