- Home
- شوبز
- وزیر بننے کیلئے سیاست میں نہیں آیا ،سوناکشی انتخابی مہم میں آئیگی تو سکیورٹی کا انتظام کر نا ..
وزیر بننے کیلئے سیاست میں نہیں آیا ،سوناکشی انتخابی مہم میں آئیگی تو سکیورٹی کا انتظام کر نا پڑے گا، شتروگھن سنہا ، میرا کوئی بھی مخالف میرا دشمن نہیں، بہت لوگوں کا پیار اور حمایت مل رہی ہے انٹرویو
اتوار 13 اپریل 2014 13:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) بالی ووڈ کے اداکار بہاری بابو شترو گھن سنہا نے کہا ہے کہ وزیر بننے کیلئے سیاست میں نہیں آیا سوناکشی انتخابی مہم میں آئیگی تو سکیورٹی کا انتظام کر نا پڑے گا ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کی خواہش تھی کہ میں دہلی سے انتخاب لڑوں تاکہ دہلی کی باقی نشستوں پر بھی اس کا اثر پڑے، تاہم میں تیار اس لیے نہیں تھا کہ میرے ساتھ ساتھ پٹنہ کے لوگوں کا بھی دل دکھے گا۔
انھوں نے کہا کہ میرا کوئی بھی مخالف میرا دشمن نہیں میں وزیر بننے کے لیے سیاست میں نہیں آیا جس طرح لتا منگیشکر کی آواز ان کی پہچان ہے انتخابی مہم میں سوناکشی کی شمولیت پر انھوں نے کہا کہ اگر سوناکشی انتخابی مہم میں آئیگی تو ان کی سکیورٹی کا انتظام بھی کرنا پڑیگا اور ایسا نہ ہو کہ کوئی مسئلہ ہو جائے، کوئی ہلچل ہو جائے، کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ben Affleck
Hina Shaheen
Resham
Imran Abbas Naqvi
Kate Hudson
Pierce Brosnan
anmol baloch
Aniqa Ali
Amanda Schull
Rubén Blades
Abdullah Ejaz
Divya Dutta
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی