- Home
- شوبز
- اچھا اسکرپٹ کسی بھی ڈرامے کی مضبوط بنیاد اورکامیابی کی ضمانت ہوتا ہے‘ عائشہ ثناء ،فنکار کو ..
اچھا اسکرپٹ کسی بھی ڈرامے کی مضبوط بنیاد اورکامیابی کی ضمانت ہوتا ہے‘ عائشہ ثناء ،فنکار کو ایسا کردار دینا چاہیے جسکے مطابق وہ خود کو ڈھال سکے ‘ نامور اداکارہ کی انٹر ویو میں گفتگو
اتوار 13 اپریل 2014 15:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) نامور اداکارہ عائشہ ثنا ء نے کہا ہے کہ اچھا اسکرپٹ کسی بھی ڈرامے کی مضبوط بنیاد ہوتا ہے جو بعد میں کامیابی کاضامن بنتا ہے ،میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسا کردار نبھاؤں جو میری شخصیت سے میل کھاتا ہو۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ ہمیں آج یہ نہیں سوچ لینا چاہیے کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری اپنے عروج پر ہے بلکہ ہمیں اسے بر قرار رکھنے کے لیے مزید محنت کرنا ہو گی جسکے لیے تحریروں پر خاص توجہ دینا ہو گی ۔
جہاں کامیابی حاصل کرنا مشکل امر ہے وہیں اسے بر قر ار رکھنا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ عائشہ ثناء نے کہا کہ کرداروں کی یکسانیت سے ناظرین ہی نہیں فنکار بھی پریشان ہوجاتے ہیں، منتظمین کو یہ خیال رکھنا چاہیے کہ کونسا فنکار اس وقت کس طرح کے کردار ادا کر رہا ہے اور اس سے آگے اسے کونسے کردار میں ڈھالنا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Faisal Qureshi
Kristen Bell
Guy Ritchie
Mandy Moore
Chetna Pande
Mahnoor Baloch
Ranveer Singh
Arbaaz Khan
Jessica Lange
Helen Hunt
Daniela Melchior
amrita singh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا