خوشبواورماہ نورجمعہ سے شالیمارتھیٹرمیں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میںپرفارم کریں گی

منگل 2 فروری 2021 11:49

خوشبواورماہ نورجمعہ سے شالیمارتھیٹرمیں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میںپرفارم کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2021ء) ناموراداکارہ خوشبواورماہ نور5فروری شالیمارتھیٹرمیں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ’’لاہوری کڑیاں‘‘میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

دونوں اداکارائوں نے خصوصی ڈانس آئٹم کی ریہرسل شروع کردی ہے ۔ ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹرڈاکٹراجمل ملک ہیں۔

وقت اشاعت : 02/02/2021 - 11:49:32

Rlated Stars :