رجنی کانت کی سادگی،عاجزی قابل ستائش ہے،اداکارہ ڈپیکاپڈکون

پیر 14 اپریل 2014 00:30

رجنی کانت کی سادگی،عاجزی قابل ستائش ہے،اداکارہ ڈپیکاپڈکون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ جنی کانت کی اپنے کام کے حوالے سے سادگی،عاجزی اور لگن قابل ستائش ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم کو چاڈیاں کی شوٹنگ ہم نے کسی بھی معاون سٹار کے بغیر کی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ مجھے رجنی کے ساتھ زیادہ کام کا موقع نہیں مل سکا تاہم تھوڑا سا وقت جو میں نے رجنی کے ساتھ گزارا ہے اس میں ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے رجنی کی سادگی، عجازی اور کام کے ساتھ لگن کے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 14/04/2014 - 00:30:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :