چھوٹی کترینہ بھی فلم نگری میں اترنے کیلئے تیار
منگل 15 اپریل 2014 14:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) بالی وڈ کو ہمیشہ خوبصورت چہروں سے روشناس کرانے والے سلمان خان اب کی بار بالی وڈ حسینہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کو فلم نگری میں متعارف کرائیں گے۔ اداکارہ کترینہ کیف کو سلمان خان نے اپنی فلم میں نے پیار کیوں کیا میں کاسٹ کیا اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے فلم نگری کی ضرورت بن گئیں۔
(جاری ہے)
2007ء میں پارٹنر میں کترینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی کو فلم بینوں نے خوب سراہا لیکن 2012ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ایک تھا ٹائیگر میں کترینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی تو فلم بینوں کے دلوں کی دھڑکن بن گئی۔
اب یہ جوڑی فلموں میں ہی نہیں عام زندگی میں بھی ایک دوسرے سے دور دور دکھائی دیتی ہے لیکن ان دنوں سلمان خان کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ایزابیل سے پینگیں بڑھانے میں مصروف ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سلمان خان کینیڈا میں بننے والی اپنی نئی فلم میں میں ایزابیل کیف کو مرکزی کردار دے رہے ہیں۔ ایزابیل کی یہ پہلی فلم ہے جس میں ہالی وڈ کے کئی فنکار جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ سلمان خان اس سے پہلے اداکارہ ایشوریہ رائے، سوناکشی سنہا، زرین خان اور دیگر کئی حسیناوٴں کو فلم نگری میں متعارف کرا چکے ہیں۔Rlated Stars :
سلمان خان
Salman Khan
سلمان خان
Salman Khan
کترینہ کیف
Katrina Kaif
سوناکشی سنہا
Sonakshi Sinha
زرین خان
Zarine Khan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ashley Greene
Abbie Cornish
Zarine Khan
Rosario Dawson
Haley Joel Osment
ishal fayaz
Russell Crowe
Timothy Olyphant
Sohail Khan
Emma Stone
Sooraj R. Barjatya
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف