ندا یاسر کی والدہ انتقال کرگئیں

پیر 8 فروری 2021 15:20

ندا یاسر کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2021ء) ادکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر کی والدہ  فہمیدہ نصیر  انتقال کر گئیں۔  ندا یاسر کی والدہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں ان کی طبیعت بگڑنے پر  ندا یاسر کی بہن سویرا پاشا نے دعا کی اپیل کی تھی ۔

(جاری ہے)

ندا یاسر نے والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی خبر شیئر کر دی۔

وقت اشاعت : 08/02/2021 - 15:20:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :