میشا شفیع نے ’’گروو میرا ‘‘کی ویڈیو لنک شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نصیبو لال کو ملکہ قرار دیدیا

منگل 9 فروری 2021 13:14

میشا شفیع نے ’’گروو میرا ‘‘کی ویڈیو لنک شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نصیبو لال کو ملکہ قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2021ء) معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ’’گروو میرا ‘‘کی ویڈیو لنک شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نصیبو لال کو ملکہ قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں میشا شفیع نے کہا کہ میں نصیبو لال کی بہت بڑی مداح ہوں،گلوکارہ نے لکھا کہ گروو میرا میں نصیبو لال کی ہر پیچ لاجواب اور زبردست تھی۔

وقت اشاعت : 09/02/2021 - 13:14:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :