یمنی زیدی ’’ویمن میگزین ‘‘کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 9 فروری 2021 13:07

یمنی زیدی  ’’ویمن میگزین ‘‘کے سرورق کی زینت بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2021ء) اداکارہ یمنی زیدی  ’’ویمن میگزین ‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئیں ۔ اداکارہ میگزین  کے  نئے شمارے کے سرورق پر دکھائی دیں گی جس میں اداکارہ سرخ رنگ کی میکسی  میں ملبوس نظر آرہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’دل نہ امید تو نہیں‘‘ میں اداکار  عمیر رانا کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا رہی  ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/02/2021 - 13:07:12

Rlated Stars :