میرا ‘ لیلیٰ‘ اور نرما نے ایک ہی بندے کو سیکرٹری بنالیا

جمعرات 17 اپریل 2014 22:46

میرا ‘ لیلیٰ‘ اور نرما نے ایک ہی بندے کو سیکرٹری بنالیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) اداکارہ میرا‘ نرما اور لیلیٰ نے ایک ہی بندے کو اپنا سیکرٹری بنالیا جو ان تینوں اداکاراؤں کی فلمی اور ٹی وی پر کام دلوانے کی کوششوں میں ان دنوں کافی مصروف ہے۔

(جاری ہے)

کراچی سے تعلق رکھنے والے پرنس ندیم اختر اپنا بزنس کرتے ہیں اور ان کا کوئی فلمی بیک گراؤنڈ نہیں ہے۔ فلمی حلقوں میں ان کے کچھ تعلقات ہیں جن کے ذریعے وہ ان اداکاراؤں کیلئے کام ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 17/04/2014 - 22:46:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :