اداکار نعمان اعجازنے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا

بدھ فروری 21:36

اداکار نعمان اعجازنے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2021ء) سینئر نامور اداکار نعمان اعجازنے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر نعمان اعجاز کی فیملی کے اراکین ،کینیڈا میںمقیم دوستوں اوراوور سیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوںنے انہیں اپنا کاروبار شروع کرنے پر مبارکبادیں پیش کیں ۔

(جاری ہے)

ہوٹل کے افتتاح کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2021 - 21:36:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments