سلمان خان کی مداحوں کو نوکریوں کی پیشکش

بدھ 23 اپریل 2014 12:39

سلمان خان کی مداحوں کو نوکریوں کی پیشکش

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) بھارتی موویز میں تو سلمان خان لوگوں کے کام آتے ہیں لیکن اب کرنے جارہے ہیں دبنگ سلمان خان مداحوں کو نوکریوں کی پیشکش۔سوشل میڈیا ویب سائیٹ پر جو ان کا پیج ہے۔ اس پر ان کے پرستار ہر وقت آن لائن رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

جبھی چلبل پانڈے جی کو نئی نسل کا ہر وقت انٹرنیٹ اور چیٹنگ میں مصروف رہنا ایک آنکھ نہیں بھایا۔ انھوں نے مختلف کمپنیز سے اس بات کی مانگ کردی ہے، کہ وہ اپنے ہاں نوکری کا اشتہار دیں لیکن سلو بھیا کے فین پیج پر، تاکہ مداح ان سے رابطے میں رہنے کے ساتھ ساتھ کچھ کام دھندا بھی ڈھونڈتے رہیں۔

وقت اشاعت : 23/04/2014 - 12:39:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :