فلم ’ ڈیسپراڈو‘ میں رومانوی سین عکس بند کراوتے ہوئے رو پڑی تھی، سلمیٰ ہائیک
میں سوچ رہی تھی میرا کام والد اور بھائی بھی دیکھیں گے، میرے ایسے سین دیکھ کر ان کو جذباتی ٹھیس پہنچے گی، اداکارہ
جمعرات فروری 00:52

(جاری ہے)
سلمٰی ہائیک نے کہاکہ ’اٴْنہیں انتونیو کی بہت فکر ہو رہی تھی، وہ اٴْن کے بارے میں سوچ رہی تھیں کیوں کے وہ بہت شریف اور اچھے انسان ہیں اور ہم آج بھی بہت قریبی دوست ہیں۔
‘ انہوں نے کہا کہ میں اپنے رونے پر بہت شرمندہ بھی ہو رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ میں نے ایک شریف انسان کو اٴْس کی ہی نظر میں قصور وار ٹھہرا دیا ہے اور وہ اس وجہ سے پریشان ہو گیا ہے۔سلمیٰ ہائیک نے بتایا کہ روتے ہوئے چہرے کے آگے سے تولیہ نہیں ہٹا رہی تھی ،سیٹ پر موجود سبھی افراد مجھے ہنسانے کے لیے کوششیں کر رہے تھے اور لطیفے سنائے جا رہے تھے۔‘انہوں نے بتایا کہ ’ میں نے دو سیکنڈ کے لیے چہرے سے تولیہ ہٹایا اور دوبارہ منہ چھپا کر رونے لگ گئی تھیں، مگر میں نے وہ سین عکس بند کروایا اور جتنا اچھا کر سکتی تھیں میں نے کیا۔‘سلمیٰ ہائیک نے کہا کہ ’ میں سوچتی رہتی تھی کہ اٴْن کا کام اٴْن کے والد اور بھائی بھی دیکھیں گے، کیا اٴْن کے ایسے سین دیکھ کر اٴْن کے والد اور بھائی کو جذباتی ٹھیس پہنچنے والی ہے‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ مردوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا ہے، مردوں کے والد دیکھ کر کہتے ہیں، واہ، ’یہ میرا بیٹا ہے۔‘متعلقہ ستارے :

سلمیٰ ہائیک
Salma Hayek
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

اسٹان لی

کیلی میکڈونلڈ

ریچل وائز

ہیتھر گراہم

آشا پوسلے

شیر میانداد

اے جے مشالکا

ہمایوں سعید

ڈو کیمرون

حسینہ معین

روینا ٹنڈن

کیٹ ہڈسن
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
میرا اور پورے چاند کا ایک لازو ال عشق ہے، مہوش حیات
-
بلال عباس خان اب فلموں میں بھی نظر آئیں گے
-
عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے
-
شہزاد رائے کے بچپن کے دوست کا اچانک انتقال
-
بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
صنم جنگ کی بہن کی شادی، جوتا چھپائی اور دولہا کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
پرسکون ہوں، دوبارہ شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا
-
اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.