حلیمہ سلطان پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

جمعہ 19 فروری 2021 23:49

حلیمہ سلطان پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2021ء) ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہک اسری بلجک کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔پی ایس ایل چھ میں اسریبلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی۔

وقت اشاعت : 19/02/2021 - 23:49:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :