گلوکارہ عینی ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں
جمعہ 25 اپریل 2014 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء)گلوکارہ عینی ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں ، پیچھے سے آنے والی گاڑی کی ٹکر سے گلوکارہ کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز گلوکارہ عینی اپنی گاڑی پر مین بلیوارڈیفنس میں جارہی تھیں کہ ایک گاڑی نے انکی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے انکی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم حادثے میں گلوکارہ عینی محفوظ رہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kashif Mehmood
Daniela Melchior
Qandeel Baloch
jeremy irons
Danish Nawaz
Christian Bale
misha chaudhry
Bobby Deol
Mithun Chakraborty
Wajid Khan
Nushrat Bharucha
Emmanuelle Chriqui
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار