اب بچے مجھ سے نہیں ڈریں گے ،ارجن کپور

جمعہ 25 اپریل 2014 00:39

اب بچے مجھ سے نہیں ڈریں گے ،ارجن کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء)بھارتی اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ فلم ٹو اسٹیٹس کے بعد اب بچے مجھ سے نہیں ڈریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے28 سالہ اداکارہ نے کہا کہ فلم عشق زادے اور غنڈے کے بعد بچے مجھ سے ڈرنے لگے ہیں کیونکہ وہ فلمیں مار دھار والی تھیں تاہم انہوں نے کہا کہ اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ یہی فلم ٹو اسٹیٹس ان دونوں فلموں سے بالکل متخلف ،بہت سافٹ اور رومینٹک ،ہلکی پھلکی سی لوسٹوری ہے۔

وقت اشاعت : 25/04/2014 - 00:39:55

Rlated Stars :