ہالی وڈ کی ایکشن ایڈونچر سپنس مووی’‘کرولا‘‘کا ٹریلر جاری

فلم میں ایما اسٹون کے علاوہ ایماتھمسن بھی مرکزی کردار میں ہیں یہ فلم 28 مئی کو ریلیز کی جارہی ہے

پیر فروری 12:18

ہالی وڈ کی ایکشن ایڈونچر سپنس مووی’‘کرولا‘‘کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2021ء) ہالی وڈ سپراسٹار ایما اسٹون نئی فلم کرولا میں غیر معمولی جادوگرنی کے روپ میں جلوہ گر ہورہی ہیں جس کا دلچسپی سے بھرا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ کہانی ہے ایک ایسی حسینہ جو کرشماتی صلاحیتوں کی حامل ہے جسے کوئی جادوگر کہتا ہے تو کوئی پراسرار شخصیت۔ فلم میں ایما اسٹون کے علاوہ ایماتھمسن بھی مرکزی کردار میں ہیں یہ فلم 28 مئی کو ریلیز کی جارہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/02/2021 - 12:18:58

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments