- Home
- شوبز
- فلم ”دی لَو پنچ“ کاکامیڈی سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ کے نامور ..
فلم ”دی لَو پنچ“ کاکامیڈی سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ کے نامور اداکار پیئرس بروسنن اور ایما تھامپسن نبھا رہے ہیں،طنز و مزاح اور رومانس سے بھرپور یہ فلم 23مئی کوسنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی
اتوار 27 اپریل 2014 13:05
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) ہالی وڈ کے معروف اداکار پیئرس بروسنن کی نئی برٹش رومنٹک فلم ”دی لَو پنچ“ کاکامیڈی سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
رائٹر وہدایتکار جوئل ہاپکن کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے طلاق یافتہ جوڑے کے گِرد گھوم رہی ہے جن کے ریٹائرمنٹ فنڈز کی رقم چوری ہو جاتی ہے ، اور یہ رقم حاصل کرنے کیلئے دونوں مختلف تدابیر اختیار کرتے ہوئے چوروں کا پیچھا کرتے ہیں۔
جین چارلس لیوی، ٹِم پیرل اور نکولس اسبورن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ کے نامور اداکار پیئرس بروسنن اور ایما تھامپسن نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ دیگر کاسٹ میں ٹیموتھی اسپیل ، سیلیا ایمری اورلیوئس بورگوئینگ شامل ہیں۔طنز و مزاح اور رومانس سے بھرپور یہ فلم 23مئی کوسنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Liv Tyler
Karla Souza
Jorja Fox
Tilda Swinton
Ajab Gul
Rosie Huntington-Whiteley
Mehmood Aslam
Zebunnisa Bangash
Adeel Hussain
Qandeel Baloch
Emily Bett Rickards
Arjun Rampal
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا