ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کا ترکی میں پرتپاک استقبال
پیر فروری 20:45

(جاری ہے)
تٴْرک اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹا سٹوری میں پہلی تصویر میں اٴْن کے ساتھ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ریما خان اور سعدیہ خان موجود ہیں۔
مذکورہ تصویر میں ارطغرل غازی کی پروڈکشن ٹیم بھی موجود ہے جبکہ یہ تمام لوگ استنبول کے کسی ہوٹل میں کھانے کھارہے ہیں۔ترک اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی اداکاروں سے مخاطب ہوکر لکھا کہ ’آپ سب کو پاکستان کے دوست ملک تٴْرکی میں خوش آمدید‘۔اس کے علاوہ تٴْرک اداکار نے ہمایوں سعید، عدنان صدیق اور اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کے ہمراہ ایک سیلفی بھی شیئر کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

یامی گوتم

لیونارڈو ڈی کیپریو

فریال محمود

میگن بون

حراترین

ثمینہ احمد

اماندا بائنز

ٹیلر شلنگ

سمبل اقبال

اوون ولسن

کبریٰ خان

ریکھا
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
زارا اکبر کو بھارتی ہدایتکار نے اپنے نئے پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش کر دی
-
منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے ہدایت کی دعا کر سکتی ہوں ، مہوش حیات
-
اپنے کام سے خوش نہیں اس لئے اپنے ہی ڈرامے نہیں دیکھتی ، سجل علی
-
بھارتی اداکارویویک اوبرائے بھی ’’پارری ہو رہی ہے‘‘ ٹرینڈ میں شامل
-
امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کی فلم ’’چہرے‘‘ کا پوسٹر جاری، ریا چکرا بورتی غائب
-
میںڈائناسور ہوں،میری عمر 250ملین سال ہے، ڈوین جانسن کا انوکھے انداز میں بیٹی سے محبت کا اظہار
-
شاہ رخ خان ، اکشے کمار ، پریانکا چوپڑا کا عالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم کی تعریف ، نیک خواہشات کا اظہار
-
مایا علی نے ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت کی عکس بندی مکمل کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.