لاہور: فلم ’’دہلی گیٹ‘‘کی شوٹنگ مکمل

منگل فروری 21:10

لاہور: فلم ’’دہلی گیٹ‘‘کی شوٹنگ مکمل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2021ء) پاکستان کے تاریخی شہر لاہور کی شناخت کو اجاگر کرنے کے لئے بنائی جانے والی فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم آئندہ دنوں کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے پر ملک بھر کے سینمائوں میں ریلیز کردی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/02/2021 - 21:10:50

Your Thoughts and Comments