آصف رضا میر کی اہلیہ نے چھوٹے بیٹے کیلئے رشتہ ڈھونڈنا شروع کردیا
منگل فروری 23:36

(جاری ہے)
انہوں نے نئی بہو کی خصوصیات کے حوالے سے بتاتے ہوئے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’ایک لڑکی سیدھی سادی سی، سوتی راتوں میں جاگی سی۔
‘ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ لڑکی کو رات بھر جاگنے اور کھانے پینے کا شوق ہو، کوئی ہی ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ درخواستیں 15 مارچ تک موصول کی جارہی ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں بیٹے عدنان رضا میر کو بھی ٹیگ کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں ثمرہ رضا میر نے سجل علی کو اپنی بہو بنایا تھا اب وہ اپنے دوسرے بیٹے کیلئے بھی لڑکی کی تلاش میں ہیں۔Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

جیکی سینڈلر

ادے چوپڑا

ناؤمی واٹس

جہانزیب خان

تارا ریڈ

مدیحہ افتخار

وینٹ ورتھ ملر

مارگوٹ روبی

ایملی بیٹ

گرداس مان

پورٹیا ڈی روسی

کرس ٹکر
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
وینا ملک کے سابق شوہر کی دو معصوم بچوں کو پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
-
نیٹ فلیکس کا رواں برس بھارت میں 41 شوز اور فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان
-
پاکستانی ڈراما تباہ نہیں ہوا اس میں تبدیلی آئی ہے، صبا حمید
-
راکھی ساونت اور بھائی کیخلاف بینک کے ریٹائرڈ ملازم سے فراڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا
-
جس سے شادی کرنی ہے وہ جانے کہاں ہی ، شمیتا شیٹی
-
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
سائنس پڑھنے کیلئے داخلہ لے لیا ہے،آج سکول میں میرا پہلا دن ہے، اسرا بیلگیچ
-
پاوری کے بعد دنانیر کی گلوکاری کے چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.