راکھی ساونت نے والدہ کیلئے دعائوں کی اپیل کردی

بدھ 24 فروری 2021 20:22

راکھی ساونت نے والدہ کیلئے دعائوں کی اپیل کردی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2021ء) راکھی ساونت نے موذی مرض کینسر کا شکار والدہ کی کیموتھراپی کے بعد لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرستاروں سے دعاں کی اپیل کردی ہے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر والدہ کی کیموتھراپی کے بعد کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ براہِ کرم میری والدہ کیلئے دعائیں کریں، وہ کینسر کا علاج کروا رہی ہیں۔راکھی ساونت کی پوسٹ پر ساتھی اداکار اور راکھی کے دوست احباب دعائیہ پیغامات شیئر کررہے ہیں اور راکھی کو حوصلہ دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/02/2021 - 20:22:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :