ٹائیگر شیروف پر فلموں کی برسات ہونے لگی

منگل 29 اپریل 2014 13:36

ٹائیگر شیروف پر فلموں کی برسات ہونے لگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) ٹائیگر شیروف کی پہلی فلم ہیروپنتی ابھی سینما گھروں میں آئی نہیں کہ ان پر فلموں کی برسات ہونے لگی ہے، فلم ساز ساجدنڈیاوالاانہیں عالیہ بھٹ کا ہیرو بنانے جا رہے ہیں-ٹائیگر شیروف کی انٹری نے ہی دھوم مچادی ہے ، بھارتی میڈیا کہتا ہے کہ فلم کے پروڈیوسر ساجد نڈیا والا کو ٹائیگر کا کام پسند آگیا ہے، جبھی انہوں نے من موہنی سی خوبصورت اداکارہ عالیہ بھٹ کا ہیرو بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

مووی ہوگی پیار و محبت کے گرد گھومتی ، بس انتظار ہے تو اس بات کا کہ ساجد نڈیا والا باقاعدہ اس کا اعلان کب کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/04/2014 - 13:36:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :