نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

جمعہ 2 مئی 2014 23:08

نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں اور امید ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہا کہ میں مودی کی بہت بڑی مداح ہوں اور قوی امید ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں نریندر مودی کو انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ انہیں صرف بھگوان سے دعا کرنی چاہیے ۔

وقت اشاعت : 02/05/2014 - 23:08:20

Rlated Stars :