دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف کو خرگوش کہہ دیا

منگل 2 مارچ 2021 20:27

دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف کو خرگوش کہہ دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2021ء) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے دوست اور ساتھی اداکار ٹائیگر شروف کو خرگوش کہہ دیا۔دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف کی 31ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ تصویروں میں ٹائیگر شروف خرگوش لگ رہی ہیں یعنی یہ تصویریں خرگوش والے فلٹر سے لی گئی ہیں۔دیشا پٹانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ٹائیگر شروف کو اٴْن کی 31ویں سالگرہ کی مبارکباد دی۔اداکارہ نے لکھا کہ ’تٴْم ہمیشہ خرگوش کی طرح مسکراتے اور چمکتے رہو۔‘اٴْنہوں نے اپنی پوسٹ کیپشن میں دل والے اور گلے ملنے والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

وقت اشاعت : 02/03/2021 - 20:27:51