بدنام کرنے والوں کو بخشوں گی نہیں‘ اداکارہ میرا
پیر 5 مئی 2014 16:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے بدنام کر رہے ہیں ان کو نہیں بخشوں گی‘ ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے اپنے وکلاء کو حکمت عملی بنانے کی ہدایت کر دی ہے -مجھے بدنام کرنے والے دراصل شوبز اور فلم انڈسٹری کے دشمن ہیں جن کو میں کامیاب نہیں ہونے دوں گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ میرا نے کہاکہ جو لوگ مجھے بدنام کر رہے ہیں ان کو کسی بھی صورت معاف نہیں کروں گی اورمیں نے ان کو عدالتوں میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے وکلا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے لوگوں کے خلاف عدالت سے رجوع کیلئے حکمت عملی تیار کریں تاکہ ہم ان کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کرسکیں۔
Famous Showbiz Stars
Shehzad Roy
Sila Hussain
kubra khan
Saima Noor
Corey Stoll
Jena Malone
Fatima Sana Shaikh
Macaulay Culkin
Qandeel Baloch
Meghan Markle
Mary Steenburgen
Eliza Dushku
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی