ٹو اسٹیٹس سال کی پہلی سو کروڑ کلب میں داخل ہونے والی فلم بن گئی

منگل 6 مئی 2014 16:04

ٹو اسٹیٹس سال کی پہلی سو کروڑ کلب میں داخل ہونے والی فلم بن گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) عالیہ بھٹ کی اداوٴں کا جادو چل گیا ،ٹو اسٹیٹس سال کی پہلی سو کروڑ کلب میں داخل ہونے والی فلم بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کے جن جن سنیما گھروں میں لگی ہے ٹو اسٹیس وہ ہاوٴس فل جارہے ہیں ، عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی جوڑی نوجوانوں کے دل کو چھو رہی ہے۔ریلیز سے لے کر اب تک فلم نے سو کروڑ روپے کما لیے ہیں، یوں اس سال کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے سو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/05/2014 - 16:04:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :