اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے کوئی پریشانی نہیں ، پریانکا چوپڑا ،جب بوڑھی ہوجاتی تب کوئی یہ فلم بنانا تو زیادہ بہتر ہوتا ، میڈیاسے گفتگو

بدھ 7 مئی 2014 00:09

اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے کوئی پریشانی نہیں ، پریانکا چوپڑا ،جب بوڑھی ہوجاتی تب کوئی یہ فلم بنانا تو زیادہ بہتر ہوتا ، میڈیاسے گفتگو

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے کوئی پریشانی نہیں لیکن اسے صیح وقت پر بنایا جانا چاہیے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جان کر چھا لگا کہ لوگ میری زندگی پر فلم بنارہے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ میں ابھی اتنی بڑی اداکارہ نہیں ہوں کہ کوئی میری زندگی پر فلم بنائے انہوں نے کہا کہ ابھی تو بہت کچھ رہ گیا ہے زندگی میں حاصل کرنے کیلئے بہت کچھ ہے میں جب بوڑھی ہوجاؤں اور تب کوئی یہ فلم بناتا تو مجھے اور زیادہ خوشی ہوتی ہے اور یہ بہتر بھی ہوتا ۔

وقت اشاعت : 07/05/2014 - 00:09:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :