عرفان خان امیزنگ اسپائیڈر مین 3 میں ولن کا کردار نبھائیں گے،فلمسازوں کا اس سیریز کا تیسرا پارٹ بھی لانے کا اعلان

اتوار 11 مئی 2014 13:03

عرفان خان امیزنگ اسپائیڈر مین 3 میں ولن کا کردار نبھائیں گے،فلمسازوں کا اس سیریز کا تیسرا پارٹ بھی لانے کا اعلان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء)سپر ہیرو اسپائیڈر مین ایک بار پھر بڑے پردے کی زینت بنے گا دو سال بعد جس میں ولن کا کردار نبھائیں گے بالی ووڈ اسٹار عرفان خان۔دا امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو ہر سنیما گھر میں جارہی ہے ہاوٴس فل۔

(جاری ہے)

اسپائیڈر مین کا تگڑا مقابلہ ہے اپنے سے زیادہ دبنگ انسان سے جسے دیکھنے کے لیے سپر ہیرو کے پرستار دھڑا دھڑ پہنچ سینما گھروں میں رہے ہیں ۔ اس مووی کی کھڑکی توڑ کمائی ہورہی ہے جبھی فلمسازوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سیریز کا تیسرا پارٹ بھی لایا جائے گا۔ خبریں تو یہ بھی گرم ہیں کہ دو برس بعد آنے والی امیزنگ اسپائیڈر مین تھری میں ولن کا کردار بالی ووڈ کے عرفان خان ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 11/05/2014 - 13:03:39

Rlated Stars :