- Home
- شوبز
- پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ‘ ..
پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ‘ صائمہ نور
پیر 12 مئی 2014 16:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ،نئے چہروں کو متعارف کرانے کی ضرورت ہے لیکن پہلے سے کام کرنے والوں کے تجربے سے استفادہ کیا جاناچاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹریو میں اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی او ربحالی کے لئے دعائیں نہیں مانگتا ہوگا ۔
میری بھی اللہ تعالیٰ سے ہر دم یہی دعا ہوتی ہے کہ ہماری انڈسٹری دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا ، اگر ہم حقیقت پسندی کی بجائے خیالوں میں کھوئے رہیں گے تو کبھی ترقی نہیں کر سکتے ۔ انڈسٹری کی ترقی کے لئے صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا اس کے لئے عملی اقدامات کی بھی ضرورت ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Fairuza Balk
Ethan Hawke
Jennifer Tilly
Pierce Brosnan
Mahirah Khan Askari
Lara Dutta
Emmy Rossum
Gillian Anderson
Saima Khan
Kartik Tiwari
Syed Noor
Sana Bucha
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال