ساڑھی پہن کر کیٹ واک کرنیکا شرمناک انجام

منگل 13 مئی 2014 14:53

ساڑھی پہن کر کیٹ واک کرنیکا شرمناک انجام

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء)گرتے ہیں شہسوار میدان جنگ میں لیکن بھارت میں فیشن شو کے دوران معروف اداکارہ پونم ڈھلون اپنی ساڑھی کا سنبھال سکیں اور ریمپ پر گرگئیں۔ جب کہ شو میں شریک اور ماڈل سے بھی بھاری بھر کم جوڑا نہ سنبھالا او وہ بھی لڑکھڑاگئی۔

وقت اشاعت : 13/05/2014 - 14:53:26

Rlated Stars :